پاکستان کے مشرقی لاہور شہر میں آج ایک بازار میں ہوئے زوردار دھماکہ میں کم از کم پانچ افراد کی موت ہوگئی اور 21 دیگر زخمی ہوگئے۔راحت اور بچاؤ کارکنان
نے یہ اطلاع دی ہے۔اس دھماکہ کی وجہ فوراً معلوم نہیں ہوسکی ہے اورسکیورٹی دستوں نے پورے
علاقے کو گھیر لیا ہے اور یہاں کسی کوآنے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔